Sunday, July 11, 2010

کرم ایجنسی میں حکام کا کہنا ہے کہ پشاور جانے والی ایک مسافر گاڑی پر افغانستان کے علاقے میں فائرنگ ہوئی

کرم ایجنسی میں حکام کا کہنا ہے کہ پشاور جانے والی ایک مسافر گاڑی پر افغانستان کے علاقے میں فائرنگ ہوئی ہے جس میں کم سے کم گیارہ مسافر ہلاک جبکہ چار زخمی ہوگئے۔